Wednesday, 09 September 2026, 02:08:07 pm
 
افغانستان میں افغان طالبان رجیم کو مختلف علاقوں میں عوامی سطح پر شدید مسلح مزاحمت کا سامنا
September 09, 2026

افغانستان میں افغان طالبان رجیم کو مختلف علاقوں میں عوامی سطح پر شدید مسلح مزاحمت کا سامنا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق بدخشان میں افغانستان فریڈم فرنٹ اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 4 طالبان اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ۔