Saturday, 13 April 2024, 02:32:03 am
سائنس کے شعبے میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن
February 11, 2024

سائنس کے شعبے میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا۔اس دن کا مقصد سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کی مساوی رسائی اور شرکت کو یقینی بنانا اور اس میدان میں ان کی کامیابی کا احترام کرنا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے ''سائنس کی قیادت میں خواتین اور لڑکیاں۔ پائیداری کیلئے ایک نیا دور۔''