Tuesday, 30 April 2024, 06:47:31 am

مزید خبریں

 
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی،پیپلز پارٹی آج گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں جلسہ کرے گی
April 14, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پینتالیسویں برسی کے حوالے سے آج گڑھی خدابخش بھٹو لاڑکانہ میں جلسہ عام منعقد کررہی ہے۔

پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے کہا کہ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج منعقد ہونے والے عوامی جلسے سے خطاب کریںگے۔