Friday, 03 May 2024, 08:51:05 pm
یونیورسٹی آف کراچی کا ایران کے صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ
April 23, 2024

یونیورسٹی آف کراچی آج ایران کے صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی۔سندھ حکومت نے ایرانی صدر کے دورے کی وجہ سے آج کراچی ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کیاہے۔