Monday, 14 September 2026, 11:35:11 pm
 

مزید خبریں

 
بحیرہ جاوا میں انڈونیشیا کی ایک مسافر کشتی الٹنے کے باعث چھ افراد ہلاک ہوگئے
September 14, 2026

بحیرہ جاوا میں انڈونیشیا کی ایک مسافر کشتی الٹنے کے باعث چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سوسے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

حادثے میں ایک سو تیس مسافرلاپتہ ہیں ۔ یہ کشتی Surabya سے Banjarmasinکے شہر سائوتھKalimantan کیلئے جارہی تھی ۔