Friday, 03 May 2024, 08:09:40 pm
پاکستان، سعودی عرب ، ازبکستان کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ کے معاہدے پر دستخط
April 23, 2024

پاکستان، سعودی عرب اور ازبکستان نے سرمایہ کاری کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

اس شراکت داری کے تحت تینوں ملکوں کے سرمایہ کاروں اور تاجروں کو ضروری معاونت اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔