Sunday, 05 February 2023, 01:36:26 pm
پاکستان اور ازبکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار
January 24, 2023

پاکستان اور ازبکستان نے تجارت توانائی اور روابط کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔یہ عزم تاشقند میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ازبک وزیر خارجہ بختیارSaidov کے درمیان اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرا کی کونسل کے چھبیسویں اجلاس کے موقع پر ملاقات میں کیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری نے جنیوا میں موسمیاتی اثرات سے محفوظ پاکستان کانفرنس میں شرکت پر اپنے ازبک ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔