محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبرآلود رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور بائیسکراچی چھبیسپشاور اٹھارہکوئٹہ چودہگلگت دسمری ساتاور مظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر LEH پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولا میں مطلع ابرآلود رہنے تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ جموں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارتسرینگر پلوامہ اور بارہ مولا میں دس ڈگری سینٹی گریڈ جموں سترہ LEHمنفی تین اننت ناگ اور شوپیاں میں نو ڈگری سینٹی گریڈ