Sunday, 28 April 2024, 05:46:45 am
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور ابر آلود رہے گا
March 26, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور ابر آلود رہے گا۔تاہم خیبرپختونخوا شمالی بلوچستان اسلام آباد خطہ پوٹھوہار گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد او ر مظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور اکیسکراچی انیسپشاور ستائیسکوئٹہ سولہگلگت اور مری دس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں LEH پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولا میں مطلع ابرآلودرہنے تیز ہوائںی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا ا مکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارتسرینگر اور شوپیاں میںآٹھ ڈگری سینٹی گریڈ جموں سترہLEH دو پلوامہ اننت ناگ اور بارہ مولہ میں نو ڈگری سینٹی گریڈ۔