Wednesday, 23 October 2024, 05:59:08 am
 
پنجاب اور کے پی گورنرز کا ملک کی خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم
June 01, 2024

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آج لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔

انہوں نے دونوں صوبوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے ، ملک کی خوشحالی اور استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔