Saturday, 27 July 2024, 05:00:45 am
قومی ٹی ٹونٹی کپ،راولپنڈی ریجن نے ایبٹ آباد کو32 رنز سے شکست دے دی
December 01, 2023

کراچی میں کھیلے جانے والے قومی ٹی ٹونٹی کپ 2023 میں آج راولپنڈی ریجن نے ایبٹ آباد ریجن کو بتیس رنز سے شکست دی جبکہ سیالکوٹ ریجن نے فاٹا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر فتح سمیٹی ۔تیسرے میچ میں پشاور ریجن نے لاہور وائٹس کوسات وکٹوں سے شکست دی ۔