اردو کے معروف مصنف انتظار حسین کی آج نویں برسی منائی جارہی ہے۔
انہوں نے اپنے ناولوں'شاعری اور مختصر کہانیوں کی بدولت کافی شہرت حاصل کی۔
انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سمیت متعدد قومی اور بین الاقوامی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
وہ دو ہزار سولہ میں آج کے دن لاہور میں انتقال کرگئے۔