Wednesday, 05 February 2025, 11:54:44 am
 
فلم ڈائریکٹراورمنصف ضیاء سرحدی کی 28ویں برسی
January 27, 2025

معروف فلم ڈائریکٹر اور مصنف ضیاء سرحدی کی اٹھائیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

وہ 1914کوپشاور میں پیدا ہوئے اور ان کا حقیقی نام فضل قادر سیٹھی تھا۔

فلم ڈائریکٹر کی حیثیت سے ان کی بہترین فلموں میں ہم لوگ،فٹ پاتھ اور راہ گزرشامل ہیں۔

فلم نگار کی حیثیت سے ان کی مشہور فلموں میں LADIES ONLY،اعلان،بیٹی اور لاکھوں میں ایک شامل ہیں۔

وہ1997 میں آج کے روز کراچی میں وفات پاگئے۔