Wednesday, 05 February 2025, 07:51:32 pm
 
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک رہے گا
February 02, 2025

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک رہے گا۔

تاہم بالائی خیبرپختونخوا' کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں صبح کے وقت کہیں کہیں ہلکی بارش' گرد آلود ہوائیں چلنے اور ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

شمال مشرقی پنجاب میں صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد اورمظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور بارہ

کراچی چودہپشاور ساتکوئٹہ منفی ایکگلگت تیناورمری دو ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر،Leh ،پلوامہ، اننت ناگ ، شوپیاں' جموں اور بارہ مولہ میں موسم شدید سرد' ہلکی بارش اور برفباری کا

امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگراور شوپیاں منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ'جموں آٹھ'Leh منفی انیس' پلوامہ منفی پانچ' اننت ناگ منفی دو اور بارہ مولہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی

گریڈ ۔