محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوںمیں موسم زیادہ ترسرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردرہنے کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:اسلام آباد دو ڈگری سینٹی گریڈ لاہور دسکراچی تیرہپشاور چھکوئٹہ منفی دوگلگت منفی ایکمری ایکاور مظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر'جموں،Leh ،پلوامہ ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم خشک اورشدید سردرہنے کی توقع ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر،پلوامہ'اننت ناگ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ، شوپیاںصفر 'َLEHمنفی گیارہ اور بارہ مولہ میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ۔