محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوںمیں موسم زیادہ ترسرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد دو ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور آٹھ
کراچی چودہ
پشاوراورمظفرآباد پانچ
کوئٹہ منفی دو
گلگت منفی تین
اورمری ایک ڈگری سینٹی گریڈ
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر،Leh ،پلوامہ ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم شدید سرد جبکہ جموں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سری نگر' اننت ناگ اور شوپیاں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ'جموں چھ' LEHمنفی سات' پلوامہ اور بارہ مولہ منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ۔