Friday, 18 October 2024, 08:19:07 am
 
پیرس میں ٹیکس ورلڈ ایوولوشن میں پاکستان پویلین کا افتتاح کر دیا گیا
July 02, 2024

فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے پیرس میں Texword Evolution میں پاکستان کے پویلین کا افتتاح کیا۔

پویلین میں پاکستان کے بارہ نمائش کنندگان نے بین الاقوامی صارفین کیلئے ٹیکسٹائل مصنوعات رکھی ہیں۔

پاکستان کی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سفارتخانے کے تجارت و سرمایہ کاری کے شعبے کا مقصد ملک کی ٹیکسٹائل کو عالمی سطح پر متعارف کرنا ہے۔