چترال کے دور دراز علاقوں میں شدید سیلاب کے بعد فرنٹیر کور شمالی کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
شدید باررشوں اور سیلاب کی وجہ سے چترال کی وادیYarkhun کاMastuj سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔Arsun اور کالاش میں بھی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ،فصلیں، دکانیں اور بہت سے گھر شدید سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔
فرنٹیر کور شمالی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہی ہے۔