Wednesday, 15 January 2025, 02:25:17 pm
 
وانا پبلک سکول میں فرنٹیر کورخیبرپختونخوا کے تعاون سے یوم والدین کی پروقار تقریب
January 10, 2025

جنوبی وزیرستان میں وانا پبلک سکول میں فرنٹیر کورخیبرپختونخوا کے تعاون سے یوم والدین کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

اس موقع پر طلبا نے ٹیبلوز ،تقاریر اور حب الوطنی پر مبنی ترانے پیش کئے۔

نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میںشاندار کارکردگی دکھانے والے طلبا میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔