Friday, 18 October 2024, 08:06:36 am
 
سٹاک مارکیٹ میں تیزی،80ہزار کی نفسیاتی حد عبور
July 03, 2024

پاکستان سٹاک ایکس چینج نے بدھ کے روز کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سواسی پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اسی ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔