Friday, 18 October 2024, 11:43:17 am
 
قومی ٹی ٹونٹی کپ،ایبٹ آبادنے فاٹا،راولپنڈی نے سیالکوٹ کو ہرا دیا
December 03, 2023

آج کراچی میں قومی ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچوں میں ایبٹ آباد نے فاٹا، راولپنڈی نے سیالکوٹ اور پشاور نے لاہور بلیوز کو شکست دے دی۔