Wednesday, 23 October 2024, 05:59:04 am
 
وزیراعلی پنجاب اورقطرکے سفیرکا باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال
June 04, 2024

پاکستان میں قطر کے سفیر علی مبارک اے ای الخاطر نے آج لاہور میں پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور صوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔