Friday, 26 April 2024, 05:17:40 am
ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون ٹائی:پاکستان کے عقیل خان جاپان کے یوسوکی کا مقابلہ کرینگے
March 05, 2021

پاکستان ٹاپ سیڈ عقیل خان آج پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون ٹائی کے افتتاحی میچ میں جاپان کے یوسو کی وانت لوکی کا مقابلہ کرینگے۔

کامیاب ہونے والے کھلاڑی بارہ ٹیموں پرمشتمل ایلیٹ گروپ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرینگے ورلڈ گروپ ون ٹائی میں کامیابی حاصل کرنے والے بارہ ملک 2022 ء کے ڈیوس کپ مقابلوں میں حصہ لیںگے۔