File Photo
وسطی غزہ میں اسرائیلی فوج کے جاری حملوں میں مزیدچارفلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت نے کہاہے کہ اکتوبردوہزارتئیس سے اسرائیل کی سفاکانہ جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعدادتقریباً چھیالیس ہزارہوگئی ہے۔