وزیراعظم محمد شہباز شریف فیصل آباد میں لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کے گھر گئے۔
لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شمالی وزیرستان میں فتنہ الخواج کے خلاف لڑائی میں شہید ہو گئے تھے۔
وزیراعظم نے شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی اور غمزدہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا۔