Wednesday, 23 October 2024, 05:59:04 am
 
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:آج بنگلہ دیش کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا
June 10, 2024

نیویارک میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج (پیر) بنگلہ دیش کا سامنا جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔