Wednesday, 23 October 2024, 08:26:25 am
 
پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسراٹیسٹ میچ جمعرات کوشروع ہوگا
October 22, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ جمعرات کوراولپنڈی میں شروع ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دس بجے شروع ہوگا۔

تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔