Wednesday, 23 October 2024, 08:29:02 am
 
ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیاء کپ، کل پاکستان شاہینز کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا
October 22, 2024

عمان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیاء کپ میں کل پاکستان شاہینز کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔

اس سے پہلے پاکستان شاہینز نے عمان کی ٹیم کو چوہتر رنز سے شکست دی تھی۔