Thursday, 02 January 2025, 11:06:22 pm
 
بھارتی غاضب فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
November 10, 2024

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہ مولا میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوان کو ضلع کے علاقے سوپور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔