آج (جمعہ) غزہ میں اسرائیلی فوج کے جاری حملوں میں دس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خان یونس شہر کے ایک گھر پر اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہوگئے۔بیت لحیہ میں جمع افراد پر ایک الگ حملے میں دو شہری شہید ہوئے۔