غزہ پرگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزیدپندرہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ادھرعالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ کے لئے طبی امدادتک رسائی دینے سے مسلسل انکارکررہاہے۔