اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے غزہ پرمسلسل حملوںمیںگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزیدبیس فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
اکتوبر 2023 سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 61,700 ہو گئی ہے۔
ادھرغزہ میں36اسرائیلی فضائی حملوں میں اقوام متحدہ کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان حملوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شہید ہوئے۔