Saturday, 19 April 2025, 02:04:04 pm
 
یمن،بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک
April 18, 2025

یمن میں Ras Isa بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

امریکی فوجی حکام نے بتایا کہ مغربی یمن میں بندرگاہ پر واقع آئیل ڈپو پر حملے کا مقصد حوثی فورسز کے لئے ایندھن کی فراہمی منقطع کرنا تھا۔