Wednesday, 23 October 2024, 05:58:55 am
 
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستان آج کینیڈا کے خلاف کھیلے گا
June 11, 2024

File Photo

پاکستان اپنا اگلا میچ آج (منگل) نیو یارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔