Wednesday, 23 October 2024, 05:59:02 am
 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
June 11, 2024

نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں آج کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان بابر اعظم کے مطابق کینیڈا کے خلاف میچ میں پاکستان ٹیم میں افتخار احمد کی جگہ صائم ایوب کو شامل کیا گیا ہے۔