Friday, 26 April 2024, 10:32:15 am
وزیر اعظم کی تمام منتخب نمائندوں سےعیدالفطر کے موقع پرسیاسی سرگرمیوں سے گریزکی ہدایت
May 12, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے تمام منتخب نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ عیدالفطر کے موقع پر سیاسی سرگرمیوں سے گریز کریں۔اطلاعات و نشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین کے مطابق وزیر اعظم نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے ارکان کو ہدایت کی کہ وہ صحت عامہ کے بہترین مفاد میں سیاسی اجتماعات، ملاقاتیں اور دورے ترک کر دیں۔