Wednesday, 23 October 2024, 05:59:01 am
 
صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ جمعرات کو پیش کیا جائیگا
June 12, 2024

صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل(جمعرات) صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن بجٹ پیش کریںگے۔