Tuesday, 08 October 2024, 07:13:46 pm
 
پنجاب حکومت کا پولیس اہلکاروں کو باڈی کیمروں سے لیس کرنے کے عمل کا آغاز
September 12, 2024

ٖFile Photo

پنجاب حکومت نے پولیس اہلکاروں کو باڈی کیمروں سے لیس کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ یہ نیا نظام محکمہ پولیس کے آپریشنز، تفتیش اور ٹریفک شعبوں کے افسروں کیلئے لاگو ہوگا۔