وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جو کہ چین کے سرکاری دورے پر ہیں نے نوجوان طلبہ کیلئے مصنوعی ذہانت جدید علم حاصل کرنے کے حوالے سے شنگھائی ایکسپریمنٹل سکول اور چائنیز اکیڈمی آف سائنس کا دورہ کیا۔
اپنے دورے میں وزیراعلیٰ نے کلاس رومز کا مشاہدہ ، طلبہ کے منصوبوں کا جائزہ اور سکول کے جدید طریقہ تدریس کو جانچا۔
شنگھائی تجرباتی سکول بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کو مفت تعلیم اور جدید منصوعی ذہانت کے مہارت مہیا کرنے کیلئے قائم کئے گئے۔