Wednesday, 23 October 2024, 05:59:01 am
 
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: آج امریکہ کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا
June 14, 2024

Lauderhill میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں آج امریکہ کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔