Wednesday, 23 October 2024, 05:59:14 am
 
آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ: افغانستان نے پپوائے نیو گنی کو سات وکٹوں سے ہرادیا
June 14, 2024

TAROUBA میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں آج افغانستان نے پیوائے نیوگنی کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔پیوائے نیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اُنیس اعشاریہ پانچ اوورز میں 95 رنز بنائے اور اُس کے تمام کھلاڑی آئوٹ ہو گئے۔افغانستان نے مقررہ ہدف پندرہ اعشاریہ ایک اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔عالمی کپ کے ایک اور کھیلے جانے والے میچ میں آج LAUNDERHILL میں امریکہ کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔