Wednesday, 23 October 2024, 05:59:04 am
 
فیلڈ ہسپتالوں اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں:مریم نواز شریف
June 14, 2024

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ فیلڈ ہسپتالوں اور کلینک آن وہیلز پروگرام پورے صوبے تک پھیلایا جارہا ہے۔

آج لاہور میں صوبائی اسمبلی کے ارکان نے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت کا شعبہ حکومت کی ترجیح ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پورے صوبے میں بنیادی مراکز کی بہتری کا منصوبہ آخری مراحل میں ہے۔

منتخب نمائندوں نے وزیر اعلیٰ کو اپنے حلقوں کی ضروریات اور مسائل کے بارے میں آگاہ کیا