Monday, 29 April 2024, 11:13:22 pm
غزہ میں مکان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 فلسطینی شہید
April 15, 2024

File Photo

وسطی غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ کے شمال مغرب میں ایک مکان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم پانچ فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فضائی حملوں میں نصیرات میں ایک مسجد سمیت پناہ گزین کیمپ میں ایک رہائشی عمارت کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔