Thursday, 02 January 2025, 10:41:53 pm
 
عوام کا معیار زندگی بلند کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،صدر
May 16, 2023

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام کا معیار زندگی بلند کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے وہ منگل کے روز کراچی میں گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری سے گفتگو کررہے تھے۔

ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر نے صوبے میں عوام کی فلاح و بہبود یقینی بنانے کا عزم ظاہرکیا۔