Tuesday, 22 October 2024, 04:06:35 am
 
وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات
June 16, 2024

پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان نے آج لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے ایک دوسرے کو عید الاضحی کی مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران پنجاب سے متعلقہ امورپر بھی تبادلہ خیال ہوا۔