Saturday, 27 July 2024, 12:14:18 pm
ایشیا کپ کا فائنل بھارت نے جیت لیا
September 17, 2023

کولمبو میں کھیلے گئےایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے50 پر آؤٹ ہوگئی۔بھارت نے51 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے ساتویں اوور میں حاصل کرلیا۔ محمد سراج نے بھارت کی جانب سے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔