Friday, 18 October 2024, 10:22:21 am
 
غربت کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
October 17, 2024

غربت کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

رواں برس اس دن کا موضوع ہے ''انصاف پسند پرامن اور جامع معاشروں کیلئے سماجی اور ادارہ جاتی بدسلوکی کا خاتمہ''

غربت کی بامقصد تفہیم اور تشدد کی مختلف اقسام اور غلبہ کیسے ایک دوسرے کے ساتھ ملاپ کرتے ہیں اور غربت میں کیسے لوگوں پر اثرانداز ہوتے ہیں ایک پیچیدہ مسئلہ ہے۔