سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملے کے متاثرین 17 سال گزرنے کے بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اٹھارہ فروری 2007ء کو پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس سمجھوتہ ایکسپریس میں بم دھماکے میں اڑسٹھ افراد لقمہ اجل بنے تھے جن میں زیادہ تر پاکستانی شامل تھے۔
یہ بم ہندو توا دہشتگردوں نے بھارتی خفیہ اداروں کی مدد سے نصب کئے تھے۔