Tuesday, 22 October 2024, 04:06:31 am
 
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا سپر ایٹ مرحلہ کل سے شروع
June 18, 2024

ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا سپر ایٹ مرحلہ کل شروع ہوگا اور اس ماہ کی پچیس تاریخ تک جاری رہے گا۔

پہلے گروپ میں بھارت، آسٹریلیا ، بنگلہ دیش اور افغانستان جبکہ دوسرے گروپ میں امریکہ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیںشامل ہیں۔

ہر گروپ کی دو بہترین ٹیمیں سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ تمام میچز ویسٹ انڈیز میں کھیلے جائیں گے۔