ایکواڈور میں اندھادھند فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم سے کم گیارہ افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔
ایکواڈور جنوری دوہزار چوبیس سے اندرونی مسلح خلفشارکاشکار ہے۔
ملک میں حکومت نے بائیس گروپوں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا ہے۔